ڈاکٹرستیہ پال آنند بنام مرزاغالبؔ (۲۲)
یہ کہہ سکتے ہو ہم دل میں نہیں ہیں پر یہ بتلاؤ کہ جب دل میں تمھیں تم ہوتوآنکھوں سےنہاں کیوں ہو غالبؔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ستیہ پال آنند یقیناً صنعتِ ترسیع وہ تسبیع ہے جس سے سبھی ارکان یعنی آٹھ کے آٹھوں (مفاعیلن) بہم منکوں سے اک اک کر کے جیسے جُڑتے جاتے ہیں یہ […]