تراجم

ڈاکٹروزیر آغادی مشہورنظم ’’دانتری اپنا ناچ دکھائے!‘‘ داپنجابی رُوپ : یونس خیال

’’ داتری اپنا ناچ دکھاوے‘‘ موت تے حیاتی لُکن میٹی دی کھیڈورگے عمل نیں۔ ظاہری طور تے حیاتی موت کولوں لُکدی پھر دی نظریں اوندی اے پراندروں اوہ موت دی اڈیک وچ اکھاں بند کر کے بیٹھی ہوئی اے۔ دونویں اک دوجی لئی بے قرار نیں، فرق صرف محبت کرن دے انداز دا اے۔ حیاتی […]

تنقید

ڈاکٹرستیہ پال آنند بنام مرزاغالبؔ (۷)

پیکرِ عشّاق  سازِ طالعِ ناساز ہے نالہ گویاگردشِ سیارہ کی آواز ہے                                   مرزا غالبؔ —————————— ستیہ پال آنند مت ہنسیں، اے بندہ پرور ، میرے استفسار پر جسم عاشق کا بھلا کیا اک سریلا ساز ہے جو کہ اک […]

غزل

ہجرکو ہی دوام ہے صاحب : فریدہ غلام محمد

الوداعی پیام ھے صاحب ہجر کوہی دوام ھے صاحب آخری موڑ پر کہانی ھے پھریہ قصہ تمام ھے صاحب اک بڑی رمز اس میں پنہاں ہے یہ جو رسما”سلام ھے صاحب پوچھیں منصور سے یاسرمدسے عشق کا جو مقام ھے صاحب دل تَو ، توحیدہی کا قائل ہے اس میں بس ایک نام ھے صاحب […]

نظم

یہ نیا دور ہے اے دلِ بے خبر : یوسف خالد

اک نیا دور ہے ایک انجانا ڈر اس نئے دور کے ہیں نئے فتنہ گر اور نئے چارہ گر ہر نگر ، ہر ڈگر لمحہ لمحہ بدلتے ہوئے خیر و شر الاماں الا ماں ، زندگی کے لیے کس قدر بے اماں ہو گئے روز و شب مجلسی زندگی خواب لگنے لگی باہمی غمگساری کے […]

کالم

جنت البقیع میں ایک سہ پہر : اقتدار جاوید

  خالہ نے مجھے تین ہزار روپے دیتے ہوٸے بھلا کیا کہا تھا ایرپورٹ پر میرے ساتھ، بالکل ساتھ لگ کر کھڑی بیگم سے میں نے پوچھا اور ساتھ ہی اشارے سے کہا تھوڑا سا ہٹ کے تو بیگم نے کہا آپ کی فلاٸٹ سیدھی شہر ِ رسول جا رہی ہے عصر آپ نے نبیﷺ […]

نظم

تم نے میری کیا سننی ہے : محمد عامر سہیل

دن کا پچھلا پہر پگھلتے لمحوں میں یاد یار میں گم ایک تنہا اداس بوڑھا نوجوان جو کئی دنوں سے اپنی محبت کے انتظار میں چپ ہے اسے بولنا نہیں آتا کہ سننے والا کوئی نہیں اسے لکھنا نہیں آتا کہ پڑھنے والا کوئی نہیں تم نے میری کیا سننی ہے تم نے لکھا کیا […]

افسانہ

بے بسی کی کہانی : اقصیٰ رانا

سرما کا موسم تھا خنک بڑھ رہی تھی رات بارہ بجے کا وقت تھا علی بستر پر اس طرح لیٹا تھا کہ اس کا منہ چھت کی جانب تھا اور سوچیں اس کو اپنی لپیٹ میں لے رہی تھی ۔علی کی عمر پچاس برس ،دراز قد،گندمی رنگت،اندر کو دھنسی ہوئی آنکھیں اور ستایا ہوا چہرہ […]

تنقید

سید نصیر شاہ …اردو نظم کا ایک اہم نام : ڈاکٹراسد مصطفیٰ

سید نصیر شاہ نے نظم کی تمام مروجہ اصناف خصوصاًمثنوی ،قطعہ بند،آزاد اور معرانظم نگاری میں طبع آزمائی کی ہے۔ ان کے پہلے شعری مجموعہ ”گھر سے نکلے تو۔۔۔“میں بیشتر نظمیں شامل ہیں۔کتاب کے سرورق پر١۹۴٦تک کے دستیاب کلام کا انتخاب،لکھا گیا ہے مگر اس میں۲۰۰١ءاور اس کے بعد کی چند نظمیں بھی شامل ہیں۔ […]

روزمرہ مسائل

 عالمی وباء اور ہمارے عمومی رویے : محمد اسامہ عثمانی

کہانی شروع ہوئی تھی ، ایزومیکس اور ڈی ھائڈروکسی کلورو کوئین سے ، پھر کچھ اطباء نے ثنا مکی کا تذکرہ چھیڑ دیا ، جسکا کرونا کے علاج سے کوئی تعلق نہیں ، پھر کیلشیم کا ذکر آیا تو لوگوں نے سی اے سی 1000 بوریوں میں لے جانا شروع کر دی ، پھر روش […]

افسانہ

محبت کے جلوے : گل بخشالوی

ماں جی آپ کیوں نہیں سمجھتیں شاہد میرا چچازاد بھائی ہے اور مجھے جان سے زیادہ عزیز ہے کیا ہوا اگر مالی طور پر ان کا خاندان کمز ور ہے ۔پڑھا لکھا سرکار کا ملازم ہے شخصیت میں مجھ سے زیادہ جاذب ِ نظر ہے اخلاق وکردار میں خاندان کی پہچان ہے آپ بلکہ خاندان […]