کرونا اور انکل کیوں : سیدہ آمنہ ریاض
آج میں بنک گئی اور پیسے نکلوانے کے بعد گروسری کرنے کے لئے سٹور کا رخ کیا۔ ۔۔سٹور کے باہر لمبی لائن تھی ۔جب میری باری آئی تو داخلی دروازے پر کھڑے گن مین نے میرے ہاتھوں پر سپرے کیا،اس کے ہاتھوں میں بندوق کی بجائے ہینڈ سینیٹائزر دیکھا تو سوچا۔۔۔۔۔یعنی اب ہمیں چوروں ڈاکووں […]







