تنقید

یوسف زیدان کا ناول "عزازیل”: ڈاکٹر عبدالعزیز ملک

یوسف زیدان کاتعلق مصر کی سر زمین ہے ۔ تعلیم کے سلسلے میں وہ اسکندریہ منتقل ہوئے اور زندگی کا بیشتر وقت وہیں گزارا۔،ابتدائی تعلیم کی تکمیل کے بعد اسکندریہ کی یونیورسٹی سے فلسفے میں گریجویشن کی ۔معروف صوفی عبدالکریم الجیلی کی فکر پر ایم اے کی سطح کا مقالہ لکھا اورپھر اسلامی فلسفے میں […]

تحقیق

ریڈیو کے عالمی ادارے اور فروغ اردو: ڈاکٹرعبدالعزیز ملک

نئی دنیا کی جہاں کئی ایجادات نے انسان کے روزمرہ معمولات پر گہرے اثرات مرتسم کیے ،وہیں ٹیلی ویژن اور ریڈیو کی نشریات نے بھی اپنا اثر دکھایا ہے۔ٹرانسمیشن یا نشریات کا تاریخی مطالعہ واضح کرتا ہے کہ اس کا آغاز وارتقانجی تجارتی بنیادوں پرمحدود پیمانے پرعمل میں آیا اور وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ […]

افسانہ

انکشاف : فریدہ غلام محمد

اس نے باہر جھانکا آسمان پر تاحد نظر بادل چھائے ہوئے تھے ۔ہلکی ہلکی ہوا نے حبس کازور توڑ دیا تھا ۔دور گھاس پر ایک بلی سوئی ہوئی تھی ۔اس پر جامن کے درخت کا سایہ پڑ رہا تھا ۔جانوروں کی زبان سمجھ آ جائے تو تب ہی پتہ چلے ۔جامن کے درخت تلے وہ […]

نظم

آمادگی : یوسف خالد

  ادھوری نظم کی شکوہ بھری آنکھیں کئی روز سے مجھ سے الجھ رہی ہیں نظم سراپا استفسار ہے میرا ادھورا پن کیوں ختم نہیں کرتے میں اپنے اندر کی گھٹن سے بیزار ہو رہی ہوں میری ذات ریزہ ریزہ ہو کر بکھر رہی ہے میں مجتمع ہونا چاہتی ہوں خود کو مکمل حالت میں […]

کالم

عشق میں کون سنے ہے کسی محتا ط کی بات :ناصر علی سیّد

اور اب خیر سے رمضان المبارک کے آخری عشرے کے آخری آخری شب و روز ہیں اور دو دن میں عید الفطر کی مبار ک سلامت کا سماں ہو گا، عید کی خوشی میں ایک زیریں لہر اداسی کی بھی ہو گی اور وہ اداسی یقینا رحمتوں اور بے پایاں برکتوں والے ماہ مقدس رمضان […]

غزل

ہمیں یقین ہے اگلی صدی ہماری ہے : فرحت عباس شاہ

وہی ہے جبر ، وہی بے بسی ہماری ہے وہی خدا ہیں ، وہی بندگی ہماری ہے نہ دکھ ہیں بدلے،نہ دکھ دینے والے بدلے ہیں وہی نصیب ، وہی زندگی ہماری ہے ہے کب کسی کے کہیں آنے جانے سے بدلی یہ مستقل ہے ، جو لاچارگی ہماری ہے ہمیں پتہ ہے ، نہیں […]

کالم

اپنے ڈوپامین اورسیروٹونین کیسے بڑھائیں :ڈاکٹر اسدمصطفیٰ

ذہنی صحت اور خوشی ہم سے ہر فرد کی بنیادی ضرورت ہے۔ہمارا ذہین ایک طاقتور چیز ہے۔جب ہم اپنے دل ودماغ میں نیکی اورمثبت عناصر بھر کر مثبت افعال میں مشغول ہوتے ہیں تو ہماری حالت قدرتی طور پر بہترہوناشروع ہوجاتی ہے۔ذہنی سکون،اندرونی خوشی اورطمانیت قلبی کا سبب بننے والے ہمارےدماغ کے چار اہم کیمیکلز، […]

کالم

پُر شور بستیوں میں: ناصر علی سیّد

ان دنوں شور کی آلودگی سے اپنی بات بھی اپنی سماعت تک پہنچنے سے قبل ہی کہیں فضاؤں میں کھو جاتی ہے یا اگر کسی طور پہنچ بھی پاتی ہے تو اتنی آوازوں میں سے اپنی ہی آواز کا پہچاننا مشکل ہو گیاہے، یہ شور جو زندگی کے ہر شعبہ سے اٹھ رہا ہے اور […]

نظم

سمے کا دھارا :پروفیسریوسف خالد

صبحِ کاذب اور صبح صادق کی سرحد پر سمے کا ایک مختصر دھارا پہرے داری کرتا ہے جہاں تاریکی اور اجالا بغل گیر ہوتے ہیں اس مختصر سے پل میں کئی گہرے بھید ہیں رات اپنے کچھ مکمل کچھ نا مکمل خوابوں کی پوٹلی سرحد پر رکھ کرواپس جا چکی ہوتی ہے میں نے اکثر […]

تنقید

فرزندِ اُردو… سید روح الامین:ڈاکٹرعبدالعزیز ملک

معاصرعہد میں اُردوزبان و ا دب کی ترقی اورترویج کی خاطر کام کرنے والےگنے چُنےچند اشخاص موجود ہیں ۔ان میں ایک نمایاں نام سید روح الامین کابھی ہےجو اب تک ایک درجن سے زیادہ کتب تالیف و تصنیف کر چکے ہیں۔جن میں زیادہ تر کتب اقبالیات، لسانیات اور فروغ اُردو کے حوالے سے ہیں ۔سید […]