کُچھ کھٹی میٹھی یادیں(۴)
از: نیلماناھیددرانی عابدعلی اورحمیرا چوھدری کی شادی۔۔۔اور حناکے لیے بہاولپورکاتحفہ ان دنوں پی ٹی وی لاھور سنٹر کا ماحول بڑا دوستانہ تھا۔ جنرل مینجر زمان خان اورپروگرام مینجر اختر وقار عظیم تھے۔ ہروڈیوسروں میں یاور حیات، نصرت ٹھاکر، فرخ بشیر اور رفیق وڑائچ تھے۔ میک اپ روم میں صدیقی صاحب کے ساتھ محمد خان، شاھجہان، […]