سلسہ جات

کُچھ کھٹی میٹھی یادیں(۷)

  • اگست 7, 2019
  • 0 Comments

از: نیلماناھید درانی بندیا کو حسن طارق کی فلم ” بیگم جان ” میں کام مل گیا ۔۔۔ وہ بہت خوش تھی۔۔۔۔ بڑی ادا سے کہتی اس فلم میں بیگم رانی ھیں اور جان ھم ھیں۔۔۔۔ بندیا بولتے ھوئے اپنے لیے میں کی بجائے ھم کا لفظ استعمال کرتی تھی۔۔۔۔ بیگم جان کی شوٹنگز شروع […]

فن فنکار

مرے وطن تری جنت میں آئیں گے اک دن

  • اگست 6, 2019
  • 0 Comments

آرٹسٹ  و شاعر : محمد مختارعلی میں بطور خطاط و شاعر اپنی اور اپنی آرٹسٹ کمیونٹی کی طرف سے کشمیر میں ہندوستانی حکومت کی حالیہ بربریت اور کشمیریوں کے تاریخی تشخص کو پامال کرنے کی پرزور مذمت کرتا ہوں اور بطور فنکار اپنے تازہ اشعار اور یہ فن پارہ کشمیری عوام کی نذر کرتا ہوں۔ […]

تنقید

لمس لازم ہے محبّت میں

  • اگست 6, 2019
  • 0 Comments

مجموعہ غزل :نیلی آنچ (نیلم ملک) مضمون : جناب حسن عسکری کاظمی شاعری انسان کے اندر کا موسم تبدیل کرنے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہے مگر شرط یہ ہے کہ وہ انسانی جذبوں کی ترجمانی کا فریضہ انجام دینے پر قادر ہو دوسرے یہ کہ خود قاری میں ذوقِ مطالعہ اس کی رہنمائی پر آمادہ […]

خیال نامہ سلسہ جات

کُچھ کھٹی میٹھی یادیں (۶)

  • اگست 6, 2019
  • 0 Comments

از: نیلما ناھیددرانی ساس نندوں کی گالیاں۔۔۔۔اورحِنا کی رخصتی   پی ٹی وی سے واپسی پر جب گھر کے اندر داخل ہوتی تو نئے مسائل میرے انتظار میں ہوتے ۔چھ نندیں،ان کے شوھر،ساس اور ساس کی سات بہنیں اپنے اپنے راگ الاپنے لگتیں ۔کسی کو میرا برقعہ نہ پہننے پر اعتراض تھا اور کسی کو […]

کالم

کشمیرمیں انسانی حقوق کی پامالی

  • اگست 6, 2019
  • 0 Comments

از : یوسف خالد کشمیر جل رہا ہے اور دنیا بے حسی کی تصویر بنی ہوئی ہے — دنیا کی روائتی لاتعلقی اور اقوامِ متحدہ کی خاموشی اس انسانی المیہ کو نظر انداز کرنے کے مترادف ہے – اس مسئلے کے حل کے لیے دنیا کو ہندوستان کی مذمت کے ساتھ ساتھ اسے مجبور کرنا […]

Poetry غزل

غزل

  • اگست 6, 2019
  • 0 Comments

شاعر : نوید صادق خود سے بہت خفا ہوں مَیں، خود سے بہت جدا تھا مَیںدیکھا نہیں کہ کیا ہوں مَیں، سوچا نہیں کہ کیا تھا مَیں ٹوٹ گیا ، بکھر گیا ، اپنے لیے تو مر گیاتیری طرف تھا گام زن ، خود سے کٹا ہوا تھا مَیں کیجے ملاحظہ ذرا ، دفترِ ماہ […]

افسانہ

آخری گجرا

  • اگست 6, 2019
  • 7 Comments

 افسانہ نگار ۔ محمد جاوید انور اور پھر ہماری شادی ہو گئی ۔ رضیہ میرے خوابوں کی شہزادی تھی ۔ میں کیا اور میرے خواب کیا۔ لیکن خواب تو سبھی کے ہوتے ہیں , اور خوابوں کی شہزادیاں بھی ۔ میرے پاس تھا کیا اسے دینے کو ؟ پھر بھی وہ خوش تھی کہ جو […]