Poetry نظم

اپنی زمین کے لیے ایک نظم

  • اگست 30, 2019
  • 0 Comments

شاعرہ : پروین شاکر خواب ، آنکھوں کی عبادت ہیں گئی رات کے سناٹے میں اپنے ہونے کا یقیں بھی ہیں گُل و نغمہ کا اثبات بھی ہیں خواب کے رنگ دھنگ سے بڑھ کر کبھی پلکوں پہ ستارہ ،کبھی آنکھوں میں سحاب کبھی رُخسار پہ لالہ،کبھی ہونٹوں پہ گلاب کبھی زخموں کا ،کبھی خندۂ […]

Poetry غزل

غزل ۔۔۔ شاعر: جون ایلیا

  • اگست 30, 2019
  • 0 Comments

جون ایلیا ذکر بھی اس سے کیا بَھلا میرا اس سے رشتہ ہی کیا رہا میرا آج مجھ کو بہت بُرا کہہ کر آپ نے نام   تو    لیا میرا آخری بات تم سے کہنا ہے یاد    رکھنا     نہ تم کہا    میرا وہ بھی منزل تلک پہنچ جاتا اس نے ڈھونڈا نہیں […]

Poetry غزل

غزل ۔۔۔ شاعر: احمد نواز

  • اگست 30, 2019
  • 0 Comments

احمد نواز حسرتِ دید میں یہ کام بھی کر آیا ہوں  اپنی آنکھیں تری دہلیز پہ دھر آیا ہوں کر کے تجسیم تری یاد کو لگتا ہے مجھے  جیسے ماضی کے دریچے میں اُتر آیا ہوں خواہشِ ہست و نمُو مجھ میں تھی بے چین بہت  خاک تھا چاک پہ آتے ہی نکھر آیا ہوں […]

تنقید

ڈاکٹر وزیرآغا

  • اگست 30, 2019
  • 0 Comments

از: یوسف خالد            ڈاکٹر وزیر آغا ہمارے عہد کی ایک کثیرالجہت ادبی شخصیت تھے – انہوں نے اردو اور پنجابی ادب کو نئے لہجے،نئی سوچ اور نئے ذائقوں سے آشنا کیا- ان کا نام جدیدیت اور تازگیء فکر سے مزین تخلیقات کی علامت بن چکا ہے – آغا صاحب نے […]

Poetry غزل

غزل ۔۔۔ شاعر: ذوالفقاراحسن

  • اگست 30, 2019
  • 0 Comments

ذوالفقاراحسن  آس کے دیپ بجز تیرے بُجھا بیٹھے ہیں در پہ تیرے جو لیے حرفِ دُعا بیٹھے ہیں دِل تو پہلے ہی گیا تھا تیری آواز کے ساتھ تُجھ کو دیکھا ہے تو آنکھیں بھی گنوا بیٹھے ہیں تُجھ سے معانی کا تقاضا بھی نہیں کر سکتے دِل کی شاخوں سے بھی الفاظ اُڑا بیٹھے […]

Poetry نظم

بہارآئی

  • اگست 30, 2019
  • 0 Comments

شاعر : فیض احمد فیض بہار آئی تو جیسے یک بار لَوٹ آئے ہیں پھر عدم سے وہ خواب سارے، شباب سارے جو تیرے ہونٹوں پہ مر مٹے تھے جو مٹ کے ہر بار پھر جیے تھے نِکھر گئے ہیں گلاب سارے جو تیری یادوں سے مُشکبو ہیں جو تیرے عُشّاق کا لہو ہیں اُبل […]

سلسہ جات

کُچھ کھٹی میٹھی یادیں(۲۶)

  • اگست 30, 2019
  • 0 Comments

از : نیلما ناہید درانی ٹریفک دفتر۔۔۔۔۔۔۔اور ہم           مجھے ڈی ایس پی ٹریفک لاہور لگایا گیا تھا۔۔۔۔آئی جی پنجاب صباح الدین جامی کی خواہش تھی کہ جیسے لاہور میں پہلی بار کسی خاتون کو اسسٹنٹ کمشنر کینٹ سرکل لگایا گیا ہے۔۔۔۔جو راشدہ حیات تھیں۔۔۔۔اسی طرح پولیس کی ڈی ایس پی […]

سلسہ جات

کُچھ کھٹی میٹھی یادیں(۲۵)

  • اگست 29, 2019
  • 0 Comments

از : نیلما ناہید درانی عالیہ منور کا باعزت بری ہونا۔۔۔۔اور نئے ڈی آئی جی کی آمد اخبارات کو ایک سنسنی خیز موضوع ملا ہوا تھا۔۔۔وہ روزانہ عالیہ کی تصاویر کے ساتھ نت نئے انکشافات چھاپتے۔۔۔۔جس دن عدالت میں اس کی پیشی ہوتی۔۔۔وکیلوں کے جلوس کے ساتھ صحافیوں کا جلوس بھی عدالت کے باھر حاضر […]

Poetry غزل

غزل ۔۔۔ شاعر: حنیف عابد

  • اگست 29, 2019
  • 0 Comments

حنیف عابد اب کسی کو عشق کا سودا نہیں شہر بھر میں کوئی بھی رسوا نہیں آدمی کے اپنے چہرے ہیں مگر آدمیّت    کا    کوئی    چہرہ نہیں کس قدر تاریکیاں ہیں آج کل ساتھ میرے اب مرا سایہ نہیں چاندنی اُس قافلے کو کیا ملے دھوپ کے صحرا میں جوٹھہرا نہیں اُس […]

خبراخبار کالم

بڑھتی ہوئی آبادی کا ایک خطرناک پہلو

  • اگست 29, 2019
  • 0 Comments

کالم نگار : یوسف خالد یہ بے تابی،یہ بے زاری،یہ پیہم الجھنیں کیا ہیں مری تہذیب کا یہ سلسلہ بگڑا ہوا کیوں ہے               وطن عزیز کی آبادی اس وقت کتنی ہے؟ اس سوال کا کوئی تسلی بخش جواب نہیں دیا جا سکتا-سرکاری محکمہ "منصوبہ بندی” بھی اپنے اعداد […]