بک شیلف

آتش زیرِ پا … تبصرہ: یوسف خالد

  • ستمبر 26, 2019
  • 0 Comments

تبصرہ:  یوسف خالد شعری مجموعہ : شارق جمال خان شارق جمال خان کے شعری مجموعہ ” آتش زیرِ پا ” کا دوسرا ایڈیشن ماورا پبلیشر لاہور نے شائع کیا ہے – اس شعری مجموعہ کا ابتدائیہ ڈاکٹر ضیا اللہ حسن نے تحریر کیا ہے اور اندرونی فلیپ پر ڈاکٹر خورشید رضوی صاحب کی رائے تحریر […]

پنجابی صفحہ

کِتّھے مہر علی کِتّھے تیری ثنا

  • ستمبر 26, 2019
  • 1 Comment

پیر مہر علی شا ہؒ اَج سِک متراں دی ودھیری اے کیوں دلڑی اُداس گھنیری اے؟ لُوں لُوں وِچّ شوق چنگیری اے اج نیناں لائیاں کیوں جھڑیاں؟ الطَّیفُ سَریٰ مِنْ طَلْعَتِہ وَاشَّدْ وُبَدیٰ مِنْ وَّقرتِہ فَسکَرْتُ ھُنَامِنْ نَظْرَتِہ نیناں دیاں فوجاں سر چڑھیاں مُکھ چند بدر شعشانی اے مَتھّے چمکے لاٹ نُورانی اے کالی زُلف […]

نعت

نعت ۔۔۔ شاعر:افضل گوہرراو

  • ستمبر 25, 2019
  • 0 Comments

افضل گوہرراو لہو کا ذائقہ جب تک پسینے میں نہیں آتا میں پیدل چل کے مکےّ سے مدینے میں نہیں آتا بس اُنگلی کے اشارے سے مرے دل کو بھی شق کردے پگھلنے سے یہ پتھر آبگینے میں نہیں آتا کوئی مقصدتوہے سینے میں سانسوں کی تلاوت کا فقط جینا تو جینے کے قرینے میں […]

قرآن

Al-Quran (القرآن)

  • ستمبر 25, 2019
  • 0 Comments

١ ۔ بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ (In the name of God, the Gracious, the Merciful) ٢ ۔ ٱلْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ ٱلْعَٰلَمِينَ (Praise be to God, Lord of the Worlds) ۳۔ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ (The Most Gracious, the Most Merciful) ۴. مَٰلِكِ يَوْمِ ٱلدِّينِ (Master of the Day of Judgment) ۵۔ إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ (It is […]

غزل

غزل۔۔۔ شاعرہ: نوشی گیلانی

  • ستمبر 25, 2019
  • 0 Comments

نوشی گیلانی تیری خوشبو کا ہنر کھولیں گے آج  ہم  ساتواں   در کھولیں گے کون سا اسم پڑ ھے موجِ صبا پھول  کب دیدۂ تر کھولیں گے عشق   کا  بھید  سرِ بام  کبھی آپ  پر بارِ  دگر  کھولیں گے اپنی  نادیدہ  مسافت  میں  کہاں ہم یہ اسبابِ سفر کھولیں گے عشق والے بھی کبھی وحشت […]

خبراخبار کالم

احساس۔۔۔ کالم: یوسف خالد

  • ستمبر 25, 2019
  • 0 Comments

یوسف خالد کوئی ریاست ہو،معاشرہ ہو یا کوئی گھر ہو اگر مسائل کو روزانہ کی بنیاد پر حل کرنے کی سوچ نہ اپنائی جائے تو مسائل اکٹھے ہو جاتے ہیں اور پھر ایک وقت آتا ہے کہ مسائل کا انبار دیکھ کر انسانوں کے رویے میں مایوسی، بیزاری اور ایک خاص طرح کی بے حسی […]

افسانہ

بے وقت کی راگنی۔۔۔افسانچہ:ہرچرن چاؤلہ

  • ستمبر 25, 2019
  • 0 Comments

ہر چرن چاؤلہ میں نے کہا۔ ’’آج میں سارا دن سچ بولوں گا‘‘۔ بیوی نے سمجھایا۔ ’’رہنے دیں ، جس قسم کا آپ سچ بولتے ہیں وہ آج کل کے زمانے کو سوٹ نہیں کرتا‘‘۔ میں نے کہا۔ ’’اب تو میں نے تہہ کر لیا ہے اور تم جانتی ہو کہ میں کس قدر ضدی […]

نظم

کشمیر۔۔ شاعر:رازاحتشام

  • ستمبر 25, 2019
  • 0 Comments

رازاحتشام سبھی پرندے ہیں مگر پچاس دن سے قید ہیں !! کہ ان کے سارے بال و پر پچاس دن سے قید ہیں ! بھڑک اٹھے تو کل جہان پھونک دیں گے اے عدو ! وہاں جو شعلے اور شرر پچاس دن سے قید ہیں!! یہاں سے سب لکیر روندنے روانہ ہو چکے وہاں سے […]