سلسہ جات

کُچھ کھٹی میٹھی یادیں(۴۵)

  • ستمبر 27, 2019
  • 0 Comments

نیلما ناہید درانی اکادمی ادبیات اسلام آباد کی کانفرنس ۔۔۔۔۔۔ پروین شاکر سے پہلی اورآخری ملاقات فخر زمان ایک درسگاہ کا نام ھے۔۔۔۔ وہ جب اکادمی ادبیات کے چئیرمین تھے۔۔۔انھوں نے بہت بڑی اور شاندار ادبی کانفرنسیں کروائیں۔ صوفی شعرا اور علاقآئی زبانوں کی کتابوں اور شاعروں ادیبوں کی کتابوں کے مختلف زبانوں میں تراجم […]

افسانہ

کالی شلوار ۔۔۔ افسانہ: سعادت حسن منٹو

  • ستمبر 27, 2019
  • 1 Comment

سعادت حسن منٹو دہلی سے آنے سے پہلے وہ انبالہ چھاؤنی میں تھی، جہاں کئی گورے اس کے گاہک تھے۔ ان گوروں سے ملنے جلنے کے باعث وہ انگریزی کے دس پندرہ جملے سیکھ گئی تھی۔ ان کو وہ عام گفتگو میں استعمال نہیں کرتی تھی لیکن جب وہ یہاں آئی اور اس کا کاروبار […]

خیال نامہ نعت

نعت:حفیظ تائب

  • ستمبر 27, 2019
  • 0 Comments

حفیظ تائب خوش خصال وخوش خیال و خوش خبر،خیرالبشرﷺ​ خوش نژاد و خوش نہاد  و خوش نظر، خیرالبشرﷺ​ ​ دل نواز  و  دل پذیر  و دل نشین و دل کشا​ چارہ ساز و چارہ کار و چارہ گر، خیرالبشرﷺ​ ​ سر بہ سر مہر و مروت، سر بہ سر صدق و صفا​ سر بہ سر […]

حمد

حمد: احمدندیم قاسمی

  • ستمبر 27, 2019
  • 0 Comments

احمدندیم قاسمی میں تیرا فن ہوں، یہی فن تِرا غروُر ہوا تِری اَنا    کا مری    ذات    سے ظہوُر ہوا تِرے وجوُد کو وحدت    ملی تو مُجھ سے ملی توُصرف ایک ہوا،جب میں تُجھ سے دُور ہوا بس ایک حادثہء کُن سے یہ    جُدائی ہوئی میں ریگِ دشت    ہوا ، […]

نظم

نقص ۔۔۔ نظم:اپسرا گل

  • ستمبر 26, 2019
  • 0 Comments

اپسرا گل چل رہا ہے علاج ابا کا تین بہنوں کے بعد بھائی ہے سب کی تعلیم بھی ضروری ہے بھائی ہے ماں کی آنکھ کا تارہ اور وہ آنکھ ہو گئی دُھندلی تھوڑی پنشن میں کیا کریں ابا میری تنخواہ سے چل رہا ہے گھر آج جو رشتہ میرا آیاہے کل بتائیں گی اس […]

نظم

غزل: طاہرشیرازی

  • ستمبر 26, 2019
  • 0 Comments

طاہرشیرازی وہ بے عدد تھے اور اُن کا کوئی شمار نہ تھا سو اُن میں کوئی بھی تو شاملِ قطار نہ تھا کسی نے آ کے اٹھایا تھا خاک سے مجھ کو میں راہوار کی جب پشت پر سوار نہ تھا میں خود غرض تھا بلا کا یہ کوئی جھوٹ نہیں مگر یہ سچ بھی […]

نظم

نیا حکم نامہ …نظم:یونس متین

  • ستمبر 26, 2019
  • 0 Comments

یونس متین داستاں گو ۔۔۔۔۔۔۔۔اچانک ہی چپ ہوگیا لوگ چہروں پہ پتھر کی آنکھیں لٸے اک تحیر میں گم ہو چکے تھے مگر اپنی مسند پہ بیٹھا ہوا داستاں گو فقط آٸنہ ڈھونڈنے کے لٸے رک گیا تھا کہ سب خلقتِ شہر اس دن سروں کو کہیں رہن رکھ آٸی تھی نا مکمل ۔۔۔۔۔۔ سبھی […]

ديگر

الدّین اور دین سے جُڑے نام

  • ستمبر 26, 2019
  • 0 Comments

ڈاکٹرمعین نظامی لفظِ الدّین کے ساتھ جڑے ہوئے نام رکھنا عربوں کی روایت نہیں رہی اور قدیم دور میں اس کا سراغ نہیں ملتا۔ عرب بالعموم مفرد الفاظ کے نام رکھتے تھے، یہ طرزِ عمل صدیوں رائج رہا اور اب بھی ان ممالک میں سب سے زیادہ پسندیدہ روش یہی ہے۔ البتہ الدّین کے ساتھ […]

جون ایلیا غزل

جون ایلیا کی غزلیں (۱)

  • ستمبر 26, 2019
  • 2 Comments

جون ایلیا (۱) نہیں نباہی خوشی سے ، غمی کو چھوڑ دیا تمہارے بعد بھی میں نے کئی کو چھوڑ دیا ہوں جو بھی جان کی جاں وہ گمان ہوتے ہیں سبھی تھے جان کی جاں اورسبھی کوچھوڑدیا شعور ایک  شعورِ فریب  ہے  سو  تو  ہے غرض  کہ  آگہی ، نا آگہی  کو  چھوڑ دیا […]

افسانہ

لحاف ۔۔۔ افسانہ : عصمت چغتائی

  • ستمبر 26, 2019
  • 0 Comments

عصمت چغتائی جب میں جاڑوں میں لحاف اوڑھتی ہوں، تو پاس کی دیواروں پر اس کی پرچھائیں ہاتھی کی طرح جھومتی ہوئی معلوم ہوتی ہے اور ایک دم سے میرا دماغ بیتی ہوئی دنیا کے پردوں میں دوڑنے بھاگنے لگتا ہے۔ نہ جانے کیا کچھ یاد آنے لگتا ہے۔ معاف کیجئے گا، میں آپ کو […]