غزل

غزل : منشوبھٹہ

  • اکتوبر 3, 2019
  • 0 Comments

منشوبھٹہ اتھاں کہیں کوں رسیاں پاتیاں گئیاں ہن اج میکوں بیمار توں ایویں یاد آ گئے یارو کوئی منصور حلاج وی ہوندا ہا بیٹھیں بیٹھیں دار توں ایویں یاد آگئے توں تے میں تاں ہکے پیو دے بچڑے ہیں بنڑدی ہوئی دیوار توں ایویں یاد آگئے گلو ننگے بال کوں پالے ماریا ہا سخی دے […]

تنقید

مسجدِ قرطبہ ۔۔۔ توضیح و تنقیدی مطالعہ : ڈاکٹر فرمان فتح پوری

  • اکتوبر 3, 2019
  • 1 Comment

ڈاکٹر فرمان فتح پوری تعارف اور پس منظر علامّہ اقبال اکتو بر ۱۹۳۲ء میں تیسری گول میز کانفرنس میں شرکت کے لیے لندن روانہ ہوئے۔ کانفرنس سے فارغ ہونے کے بعد پیرس ہوتے ہوئے جنوری ۱۹۳۳ء میں ہسپانیہ پہنچے۔ ہسپانیہ کے وزیر تعلیم پروفیسر آسن کی درخواست پر انھوںنے میڈرڈ یونی ورسٹی میں … The […]

نظم

کرچیاں : شازیہ مفتی

  • اکتوبر 3, 2019
  • 0 Comments

شازیہ مفتی برسوں پہلے جب بہت دن بعد وہاں گئ تو دیوار میں جڑے آئینے اس کے سامنے رکھی سرمہ دانی کنگھا لپ اسٹک سب گرد سے اٹے تھے ۔ ایک سوال تھا دھندلے پڑتے آئینے سے جھانکتے میرے اپنے عکس کی آنکھوں میں جو قرطاس پر نظم کی صورت ابھر گیا تھا اور آج […]

خالد ندیم شانی غزل

غزل : خالد ندیم شانی

  • اکتوبر 3, 2019
  • 0 Comments

خالد ندیم شانی جب پَروں پر چراغ جلتے ہیں پھر چھتوں پر چراغ جلتے ہیں شب گَزیدوں کو میں بتاؤں گا کِن گٌنوں پر چراغ جلتے ہیں جب وہ نصرت* کی آ پہ آتا ہے تب سٌروں پر چراغ جلتے ہیں جن کا بوسہ لیا محبت نے ان لبوں پر چراغ جلتے ہیں ان کی […]

غزل

غزل : عبدالباسط صائم

  • اکتوبر 2, 2019
  • 0 Comments

عبدالباسط صائم جب بھی بچوں نے شرارت سے اچھالی پگڑی خاک پر گر کے بزرگوں نے سنبھالی پگڑی گھر میں جھگڑا تھا زمینوں کی وراثت کے لیے ماں نے روتے ہوئے بیٹوں سے چھپالی پگڑی اتنی تعظیم سے دشمن کو سلامی کیسی! حاکمِ  وقت نے نشے میں گرالی پگڑی …. ریت کرتی ہے طواف الجھے […]

Literature

’’ فریم میں قید منظر‘‘۔۔۔ ترجمہ : سلمیٰ جیلانی

  • اکتوبر 2, 2019
  • 0 Comments

Translated from Urdu into English by Salma Jilani Clossed doors, ajar windows, blind, floundering and oscillated wind Road revolving into circles under circles Rainbow of deep curiosity boundless…… blue galaxy tapping into the eyes Wooden dwellings soaking into wet,inflamed rain of colours Sanctuaries of clouds, fore-sails of distances In the foreground Its me …. and […]

ديگر

بوزنہء بغداد ۔۔۔ تحریر: ڈاکٹرمعین نظامی

  • اکتوبر 2, 2019
  • 0 Comments

ڈاکٹرمعین نظامی     معروف عبّاسی حکم ران ہارون الرّشید (766-809ء) کی چہیتی ملکہ اَمةُ العزیز زبیدہ بنت جعفر (767-831ء) کی عمومی شہرت اچھی ہے۔ وہ ذہین و فطین، حاضر دماغ، برجستہ جواب اور عالموں، صوفیوں اور شاعروں کی بہت قدر دان تھیں۔ بہلولِ دانا (وفات 810ء) سے ان کی دلی عقیدت کا ذکر اکثر […]

افسانہ

’’ میں‘‘ ۔۔۔ افسانہ :  محمد جمیل اختر

  • اکتوبر 2, 2019
  • 0 Comments

 محمد جمیل اختر آج صبح آنکھ کھلی تومعلوم ہوا کہ ــ ’’میں ‘‘ گُم ہوگیاہے۔ ’’ میں ‘‘ جو آہستہ آہستہ گُم ہورہاتھا آج مکمل طور پر کہیں گُم ہوگیاتھاگھرکے تمام کمروں میں دیکھا، کتابوں ، کتابوں میں چُھپے خطوں حتٰی کہ برتنوں تک میں دیکھ لیالیکن ’’میں ‘‘ کاکوئی سُراغ نہ ملا۔ پڑوسیوں کے […]

خیال نامہ

اشتہاروں بھری دیواریں..انشائیہ:اکبرحمیدی

  • اکتوبر 2, 2019
  • 0 Comments

اکبرحمیدی فارسی میں کہتے ہیں ’’مفت راچہ گفت‘‘ یعنی مفت میں اگر کوئی چیز ملتی ہے تو اس کے کیا ہی کہنے !غالب نے بھی کہا تھا ’’مفت ہاتھ آئے تو برا کیا ہے۔‘‘ اشتہار اخبار میں دیں، میگزین میں دیں، ریڈیو، ٹی۔وی پر دیں ہر جگہ پیسے دینے پڑتے ہیں……لیکن ایک جگہ ایسی ہے جہاں […]