نظم وقت : محمد جاوید انور نومبر 29, 2019 0 وقت گُزرتا جاتا ہے فاصلے بڑھتے جاتے ہیں پیار کے طاقت ور جذبے ٹھنڈے پڑتے جاتے ہیں یاد تو پھر بھی آتی ہے وقفے بڑھتے…