مصرع سکڑ گیا

      شاعر: دلاور فگار
 سکتہ تھا ایک شاعر اعظم کے شعر میں
یہ دیکھ کر تو میں بھی تعجب میں پڑ گیا
پوچھی جو اس کی وجہ تو کہنے لگے جناب
سردی بہت شدید تھی ، مصرع سکڑ گیا

You might also like

Leave A Reply

Leave Your Comments for this Post