ديگر

حیلے رزق بہانے موت : شازیہ مفتی

  • اکتوبر 2, 2019
  • 0 Comments

شازیہ مفتی آج پھردوپہر کے بارہ بجے پچھلے برآمدے میں اشتہا انگیز خوشبو پھیل گئ روز کی طرح ۔ اور میں جالی دار دروازہ سے لگی کچھ دیر اس خوشبو کو سونگھتی رہی اندازے لگاتی رہی اور پھر روز کی طرح ہی مالی صاحب کے پاس ٹھنڈے پانی کی بوتل اور گلاس لے کر جابیٹھی […]

نعت

نعت : احمد ندیم قاسمی

  • اکتوبر 2, 2019
  • 0 Comments

احمد ندیم قاسمی کچھ نہیں مانگتا شاہوں سے یہ شیدا تیرا اس کی دولت ہے فقط نقشِ کفِ پاتیرا تہ بہ تہ تیرگیاں ذہن پہ جب لوٹتی ہیں نور    ہو جاتا ہے کچھ    اور ہویدا    تیرا کچھ نہیں سوجھتاجب پیاس کی شدت سے مجھے چھلک اٹھتا ہے میری روح    میں    […]

علامہ اقبال نظم

تصویر و مصور …نظم : علامہ محمداقبالؒ

  • اکتوبر 1, 2019
  • 0 Comments

علامہ محمداقبالؒ تصویر: کہا تصویر نے تصویر گر سے نمائش ہے مری تیرے ہنر سے ولیکن کس قدر نا منصفی ہے کہ تو پوشیدہ ہو میری نظر سے! مصور: گراں ہے چشم بینا دیدہ ور پر جہاں بینی سے کیا گزری شرر پر! نظر ، درد و غم و سوز و تب و تاب تو […]

افسانہ

چڑیل …افسانہ : احمدندیم قاسمی

  • اکتوبر 1, 2019
  • 0 Comments

احمدندیم قاسمی جی ہاں ہے تو عجیب بات مگر بعض باتیں سچی بھی ہوتیں ہیں، دن بھر وہ برساتی نالوں میں چقماقی کے جھولیاں چنتی ہے اور رات کو انہیں آپس میں بجاتی ہے، اور جس اسے چنگاریاں جھڑنے لگتی ہیں تو زور زور سے ہنستی ہے، اور پھر اس کی ہنسی شدید ہونے لگتی […]

کالم

اعلائے کلمتہ الحق …کالم:ڈاکٹراسد مصطفیٰ

  • اکتوبر 1, 2019
  • 0 Comments

ڈاکٹراسد مصطفیٰ عمران خان نے اس مرتبہ بھی نیلا سوٹ زیب تن کیا تھا۔نیلے رنگ کی روشنیاں،اس کی شخصیت کی قوسِ قزح سے چھن چھن کر جنرل اسمبلی ہال میں بیٹھے مہمانوں کے ذہنوں کو منور کر رہی تھیں۔اس کے لب ولہجے میں بلا کا اعتماد تھا۔وہ صرف ان کو ہی مسحور نہیں کررہا تھا۔دنیا […]

بک شیلف

پاشا میں ترکی : نیلمادرانی

  • اکتوبر 1, 2019
  • 0 Comments

                                  تبصرہ: نیلماناہید درانی                             سفرنامہ : طاہرانورپاشا معروف سفر نامہ نگار۔۔۔۔ طاھر انوار پاشا کا دوسرا سفر نامہ جو ترکی کی سیاحت کے بارے میں ھے۔۔۔انھوں […]

مزاح

گشتی فون اور ماں صدقے : شازیہ مفتی

  • اکتوبر 1, 2019
  • 3 Comments

شازیہ مفتی "میرا خیال تھا اس گھر میں ڈسین (decision ) تم میک ( make) کرتے ہو ۔” کسی ٹی وی چینل پر تقریبا تیس سالہ ولن بھابھی فرما رہی تھیں ۔ سات سال کی بچی کے لیےء تیار کردہ لباس جو ٹخنوں سے ڈیڑھ بالشت اونچا پائجامہ اور پون گز لمبان کی مُنّی مُنّی […]

تقریبات؍تصاویر خیال نامہ

ڈاکٹر وزیر آغا یادگاری خطبے کی تقریب : ذوالفقاراحسن

  • اکتوبر 1, 2019
  • 0 Comments

26 ستمبر 2019 کو ادارہ اردو کے دوسرے سالانہ ڈاکٹر وزیر آغا یادگاری خطبے کی تقریب پروفیسر فتح محمد ملک کی صدارت میں ادارہ فروغ قومی زبان، اسلام آباد کے کانفرنس ہال میں منعقد ہوئی۔ ڈاکٹر ناصر عباس نیر، ڈائریکٹر جنرل اردو سائنس بورڈ نے ”نو آبادیاتی جدیدیت کی صبح اور مشرقی علوم کی شام” […]