قرآن

Al_Quran(القرآن)

ترجمہ : صفدربھٹی
سورۃ الانعام
آیات 25 تا 26
بسم اللّہ الرحمن الرحیم
25. اور اُن میں سے کوئ آپ کی طرف کان لگاتا ہے، لیکن ہم نے اُن کے دلوں پر پردہ ڈال رکھا ہے تا کہ اس کو سمجھ نہ سکیں اور اُن کے کانوں میں بہرہ پن ڈال رکھا ہے، تو اگر وہ سب نشانیاں دیکھ بھی لیں تو اُن کو مانیں گے نہیں، یہاں تک کہ جب آپ کے پاس آتے ہیں تو آپ سے بحث کرتے ہیں اور کافر لوگ کہتے ہیں کہ یہ (قرآن) سوائے پہلے لوگوں کے قصوں کے کچھ نہیں،
26. اور وہ روکتے ہیں اس سے اور اس سے دور رہتے ہیں اور وہ اپنے سوا کسی کو ہلاک نہیں کرتے اور نہ ہی شعور رکھتے ہیں .

.Al Qur’aan
Surah Al Anaam (6th chapter)
Verses 25اور and 26

In the name of Allah the Beneficent the Merciful

25. And amongst them is who listens to you but We have laid veils upon their hearts lest they understand it and in their ears heaviness, and even if they have seen all the signs will not believe in it, even when they come to you argue with you and they who have denied say it’s nothing but stories of the former people.

26. and they forbid it keep away from it, and they don’t destroy but to themselves and they do not understand.

km

About Author

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You may also like

اسلاميات قرآن

Surah Al-Takathur

  • ستمبر 23, 2019
What Surah Al-Takathur Explains: By: AMMARA KAISER
قرآن

Al-Quran (القرآن)

  • ستمبر 25, 2019
١ ۔ بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ (In the name of God, the Gracious, the Merciful) ٢ ۔ ٱلْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ