ترجمہ: صفدربھٹی
سورۃ الانعام
آیت 19
بسم اللّہ الرحمن الرحیم
19. پوچھیے کہ سب سے بڑی شہادت کس کی ہے ؟ فرما دیجیئے کہ اللّہ کی جو میرے اور تمہارے درمیان گواہ ہے، اور میری طرف یہ قرآن وحی کیا گیا ہے تا کہ اس کے ذریعے تمہیں اور جس کسی تک یہ پہنچے ان کو ڈراؤں، تو کیا تم سب یہ گواہی دیتے ہو کہ اللّہ کے ساتھ اور معبود بھی ہیں ؟ فرما دیجیے کہ میں تو یہ گواہی نہیں دیتا، فرما دیجیے کہ صرف اور صرف وہ ہی ایک معبود ہے اور میں جن کو تم اُس کا شریک کرتے ہو اُن سے بیزار ہوں
Al Qur’aan
Surah Al Anaam (6th chapter)
Verses 19
In the name of Allah the Beneficent the Merciful
19. Ask ‘whose is the highest testimony’? Say Allah’s, Who is witness amongst ye and me, and this Qur’aan has been revealed upon me to warn ye and to whomsoever it reached, so do ye testify that there, certainly, are other gods beside Allah? Say, ‘I do not testify’, Say ‘He is the only God and I am loath of whatsoever ye associate with Him.