قرآن

Al-Quran (القرآن)

بشکریہ: صفدربھٹی
پارہ 26
سورۃ الاحقاف
آیات 21 تا 25
اور عاد کے بھائی ہود کو یاد کرو جب اس نے اپنی قوم کو سرزمینِ احقاف میں خبردار کیا، اور ان سے پہلے اور بعد میں بھی خبردار کرنے والے آئے، کہ اللّہ کے سوا کسی کے پیچھے نہ چلو مجھے تمہارے بارے بڑے دن کے عذاب کا خوف ہے.
وہ بولے کیا تو ہمارے پاس اس لیے آیا ہے کہ ہمیں ہمارے معبودوں سے پھیر دو اگر سچے ہو تو جس چیز سے ہمیں ڈراتے ہو اسے لے آؤ.
اس نے کہا اس کا علم تو صرف اللّہ کو ہے اور میں نے تو وہ پیغام کہ جو دے کر بھیجا گیا ہوں تمہیں پہنچا دیا مگر میں دیکھتا ہوں کہ تم نادان لوگ ہوں
پھر جب انہوں نے اپنے علاقے پر ایک بادل آتا ہوا دیکھا تو کہنے لگے یہ بادل ہم پر برش برسانے والا ہے، نہیں، یہ وہ ہے جس کے لیے تم جلدی کر رہے تھے، یعنی آندھی جس میں دردناک عذاب ہے
جو اپنے رب کے حکم سے ہر چیز کو تباہ کر دیتی ہے، پھر صبح سوائے ان کے مکانوں کے کچھ نظر نہ آیا، ہم مجرموں کو اسی طرح سزا دیا کرتے ہیں۔

Al Qur’aan

Surah Al Ahqaf
chapter 46
verses 21 to 25

In the Name of Allah
the Benificent the Merciful

And remember the brother of AAD, when he warned his people in Ahqaf, and Prophets have passed before him and after him, warning them "don’t follow any but Allah, I have fears of affliction upon you on the Greatest day”.

They replied ‘did you come to us to turn us from our idols, bring whereof you frighten us if you be the truthful’.

He said ‘only Allah has the knowledge, I convey to you which I have been sent with but I mark you as the foolish people’.

and then, when they saw a cloud appearing on their land they said it’s the cloud about to rain upon us, nay, that was which they were hurrying for, the Wind, wherein was painful affliction.

It destroys everything with the order of its Lord so there was nothing seen except their houses in the morning, belike We reward the criminals.

km

About Author

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You may also like

اسلاميات قرآن

Surah Al-Takathur

  • ستمبر 23, 2019
What Surah Al-Takathur Explains: By: AMMARA KAISER
قرآن

Al-Quran (القرآن)

  • ستمبر 25, 2019
١ ۔ بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ (In the name of God, the Gracious, the Merciful) ٢ ۔ ٱلْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ