اسلاميات

روشنی : سید ظفرکاظمی

خدائے رحمٰن کے مقدس نام سے
جو عالمین کا رب ھے
اور اسکی مشیت میں جو تحریر ھے
وہ ضرور ھو گا
اسنے اپنی رحمت سے اس کائنات کو
تخلیق کیا
اور پوری کائنات اسکی رحمت سے قائم ھے
اور زندہ ۔ رحمت سے ھی زندہ ھے
اسی رحمت کا نام اس نے رحمت اللعالمین رکھا
تم اسکے ظہور اور رخصت کو نہیں سمجھ سکتے
ساری امتیں اپنے رسوں کو خدا بنانے کی بنا پر
آگ چکھیں گی
لیکن تم اس عالمین کیلئے رحمت کی شان میں گستاخیوں کی بنا پر جہنم کے حقدار ھو جاؤ گے
خدا کا تعادف اسکی رحمت سے ھے
محمد ﷺ اور اسکے پیاروں کی توھین نہ کرو
ورنہ پناہ نہیں ملے گی
آؤ اسکی رحمت کے طلبگار ھو جائیں
رحمت میں تعارف خدا ھے
تخلیق رحمت سے ۔ ظہور رحمت سے اور
رجعت رحمت سے ھے
تم نہیں سمجھ سکو گے
کہو اے اللہ ھم تیری رحمت کے طلبگار ھیں
اور کہو
رحم کن بر حال ما
یا رحمت اللعالمین
اے تاجدار حرم
اللہ کے لئے نگاہ کرم فرما
تکبر اور ولائت کے دعوے چھوڑ دو
تمہارے بس میں نہیں یہ سب
آؤ ملکر آرزو کریں
گناھوں کی معافی مانگیں
وہ عالی مرتبت ھے
دکھ دور ھوں گے

younus khayyal

About Author

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You may also like