ایک نوحہ

یونس خیال
صدیوں پہلے
اِس دھرتی پر
معصوموں کا خون گرا تھا
تب سے اب تک ،
اِس دھرتی پر
بسنے والے
خون کے آنسو روتے ہیں ۔
یونس خیال
صدیوں پہلے
اِس دھرتی پر
معصوموں کا خون گرا تھا
تب سے اب تک ،
اِس دھرتی پر
بسنے والے
خون کے آنسو روتے ہیں ۔