تنقید

نثری نظم کی ماہیت/ نجمہ منصور

شارل بودلیئر نے کہا تھا کہ ہم میں سے ہر شاعر نے کبھی نہ کبھی یہ خواب دیکھا ہے کہ ایسی نثر لکھی جائے جس میں وزن اور قافیہ نہ ہو مگر اس میں موسیقیت ہو جو دل کے احساسات، روح کی کیفیت اور ذہن کی اچانک لہروں کو اپنے اندر سمو سکے۔ مائیکل مورس […]