اپنی لِکھت میں بولتاتخلیق کار۔۔۔مظہرعباس رضوی : یونس خیال
دُکھ یاغم کی کیفیت میں غیرتخلیقی یانیم تخلیقی شخص کے ہاں چیخ کی شدت فضامیںارتعاش پیداکرکےاِس کاحصہ بن جاتی ہے،جوماحول کوسوگوارتوکرتی ہے لیکن اس کا تاثرتادیر نہیں رہتااور وہ ہواکی لہروں کاحصہ بن کرجلدختم جاتی ہے اس کے برعکس تخلیق کارکےہاں ایسی کیفیت میں دُکھ کابیج فکر،جذبے اوراحساس کےزیراثررہ کرپرورش پاتاہے اور اس کی جڑیں […]