تنقید سفرنامہ

یونس خیال کاسفرنامہ ۔۔۔ لفظوں کی کائنات میں ایک جمالیاتی ہجرت: نجمہ منصور

یونس خیالؔ کا سفرنامہ ایک روایتی سیّاحتی روداد نہیں بلکہ ایک جمالیاتی ، فکری و تخلیقی ہجرت کی داستان ہے۔ اس سفر میں نہ صرف فاصلے طے ہوتے ہیں بلکہ زمانے، تہذیبیں، اور ذہنی کیفیات بھی بیان ہوتی ہیں ۔صفحہ در صفحہ ہم ایک ایسے مسافر کے ہمراہ چلتے ہیں جو باہر کے نظارے دیکھتے […]

تنقید

’’ لمس‘‘ اور’’یامحبت‘‘ کاشاعر۔۔۔عابدخورشیدؔ : یونس خیالؔ

(پُتلیوں کے راستے اِک لمس اُتراتھاکبھی) ’’ لمس ‘‘ ،’’ سانس ‘‘ اور’’ آنسو ‘‘ڈاکٹرعابدخورشیدؔکےپسندیدہ استعارےہیں۔اُس کی شاعری سےاُبھرتی اِس تکونی اِمیج کے اندرکی فضامیں دھیمےسُروں کے گیت پر ’’تنہائی ‘‘ کارقص واضع طورپر دیکھاجاسکتاہےبلکہ یہ کہنازیادہ مناسب ہوگاکہ شاعرکےاندرکی تنہائی نےاس تکون میں پناہ لے رکھی ہے۔ ’’لَمس ‘‘ ایسےا حساس کانام ہےجوکسی چیزکوچھوکردیکھنے […]

تنقید

تخلیقی بستی میں تنہائی کاتتاشاعر۔۔۔ابرارعمر : یونس خیال

(میں تنہائی کات رہا تھا ) کسی تخلیق کارکاسب سےقیمتی اثاثہ تخلیقی عمل کے دوران میسر آنے والی سرشاری کی ایک خاص کیفیت ہوتی ہےاور عوامی سطح پر مقبولیت کارازکافی حدتک اس سرشاری کو دوسروں تک منتقل کرنے کی اہلیت کے تابع ہوتاہے۔یہی وجہ ہے کہ فنی لحاظ سےبعض مضبوط تخلیق کاربھی عوامی مقبولیت کی […]

کالم

یوسف خالدکاچھٹا مجموعہ’’قوسِ خیال‘‘ : یونس خیال

تخیل اور فکری جہتیں اپنے لیےاظہارکے مخصوص قالب یا پیٹرنز کااہتمام بھی خود ہی کیاکرتی ہیں ۔تخیل اورپیٹرن کی اچھی موزونیت ہی اصل میں وہ نکتہ ہے جو کسی خاص شعری صنف میں جان ڈالتاہے ۔باقی کام شاعر کا ہے کہ وہ اپنی علائم کی پہلوداری اور لفظیات کی لطافت سے اس صنف کو کس […]