کالم

بائی پاس : اقتدار جاوید

عمر مبین نے تو کچھ نہیں کہا، اس نے بائی پاس آپریشن کے بعد ایک خطیر رقم کی ادائیگی کی اور آپریشن کے چند دن بعد ہسپتال سے ڈسچارج ہو گیا، یہ تو میں کہہ رہا ہوں۔ اِسی شہر کی ایک بستی میں وہ ہسپتال ہے اور اس میں بھی ذرہ برابر شک کی گنجائش […]

غزل

غزل : اقتدار جاوید

لیے پھرتا ہے یہ آزار اپنے راستے کا فقط پانی ہے واقف کار اپنے راستے کا میں دیکھے جا رہا ہوں ساری چیزوں کو دوبارہ ہوا اک خواب میں دیدار اپنے راستے کا کوٸی لمبے سفر پر دور جانا چاہتا ہے کہ ہر کوٸی ہے خود مختار اپنےراستے کا کٹی اک اور ہی نشّے میں […]

نظم

ابویّت : ادیب کمال الدین ۔۔۔ اردو ترجمہ : اقتدار جاوید

  • نومبر 25, 2019
  • 0 Comments

اقتدار جاوید  (ادیب کمال الدین ۔۔۔ بابل عراق۔۔۔ پیداٸش 1953) سمندر شقاوت بھرا باپ ہےجانتے بوجھتےمجھ کو چاقو دکھا کر ڈراتا ہےظالم سمندر کوٸی جھوٹا وعدہ ہے،جھوٹا اشارہ ہے،چیخوں کا انبار ہےجنگی میدان ہے اورلوگ آبائی شہروں سے نقلِ مکانی میں مصروف ہیںرات کو ننگے سوتے ہیںمچھلی کی صورتسمندر ہے نظمیںجو اُن کی کھجوروں کو دم […]