پنجابی صفحہ

چوٹی تے گنڈھ : یوسف خالد

عشق نہ پچھے ذات قبیلہ ” عشق نہ پچھے عمراں ” عشق دی منزل روپ دا درشن روپ دیاں سو شکلاں عشق اوّلے خاب وکھاوے بُھلّی پَے جان عقلاں عشق مریلا کجھ نہ ویکھے رول دیندا وچ تَھلاں کچا روڑھ کے پکا کردا وچ دریا ئی چَھلاں عشق کہانی مٹ نئیں سکدی کرے لوکائی گلاں […]

غزل

غزل : اقتدار جاوید

لیے پھرتا ہے یہ آزار اپنے راستے کا فقط پانی ہے واقف کار اپنے راستے کا میں دیکھے جا رہا ہوں ساری چیزوں کو دوبارہ ہوا اک خواب میں دیدار اپنے راستے کا کوٸی لمبے سفر پر دور جانا چاہتا ہے کہ ہر کوٸی ہے خود مختار اپنےراستے کا کٹی اک اور ہی نشّے میں […]

تنقید

شعریات اورتھیوری:ڈاکٹرناصرعباس نیر

  • دسمبر 7, 2019
  • 0 Comments

یک جہاں معنی تنو مند است از پہلوے من (شعریات اور تھیوری )           لکھنا ،اس دنیا میں شرکت کرنا ہے جو معنی کی دنیا ہے اور جسے ہم اپنی حقیقی دنیا کے ضمن میں، اور اس کے متوازی خلق کرتے ہیں۔کارل پاپر نے اپنی آپ بیتی میں تین دنیائوں کا […]

آرٹ گيلری

راناآصف کا ایک خوب صورت فن پارہ

  • نومبر 30, 2019
  • 0 Comments

رانا آصف ایک ماہرآرٹسٹ ہیں ۔ ان کے فن پاروں کی کشش دیکھنے  والوں کو اپنی طرف متوجہ کرتی ہے  اور یہ فن پارے حقیقت کے قریب محسوس ہوتے ہیں  ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شاد رہیں ہمارے یہ سینئر آرٹسٹ۔

نظم

ان کہی : حمایت علی شاعر

  • نومبر 29, 2019
  • 0 Comments

تجھ کو معلوم نہیں تجھ کو بھلا کیا معلوم تیرے چہرے کے سادہ سے اچھوتے سے نقوش میرے تخیل کو کیا رنگ عطا کرتے ہیں تیری زلفیں تیری آنکھیں تیرے عارض تیرے ہونٹ کیسی معصوم انجانی سی خطا کرتے ہیں تیرے قامت کا لچکتا ہوا مغرور تناؤ جیسے پھولوں سے لدی شاخ ہوا میں لہرائے […]

ديکر

ڈر : یوسف خالد

  • نومبر 29, 2019
  • 0 Comments

ڈر ایک ایسی ذہنی کیفیت کا نام ہے جس میں کوئی ذی روح جب اپنے وجود کو خطرے میں محسوس کرتا ہے تو یہ کیفیت اس پہ طاری ہوتی ہے جس کے تحت وہ تکلیف میں مبتلا ہونے لگتا ہے اور ساتھ ہی اس خطرے سے بچنے کی تدبیر کرنے لگتا ہے – انسان بچپن […]

نظم

قرض : فیصل اکرم

  • نومبر 28, 2019
  • 0 Comments

کہیں سے میرے کانوں میں جو اک آواز آئی ہے کوئی گم گشتہ سرگوشی سماعت ڈھونڈتی ہو گی یہ اک آواز کا ٹکڑا پرانی گونج کا ہو گا ہہاڑوں کے کسی دامن میں گونجے ایک نغمے کا کوئی چھوٹا ” سا دو لفظی " پرانی بازگشتوں کا پرانا ایک ” دو لفظی " سماعت تک […]

غزل

غزل : سید ظفرکاظمی

  • نومبر 28, 2019
  • 0 Comments

نہیں دل سے ، زبانی ہورہی  ہے جو ہم پر گل فشانی ہو رہی ہے وہاں اک مسکراہٹ ہے عقب میں جہاں پر نوحہ خوانی ہو رہی ہے یہیں سب کچھ بدلتا ہے رتوں میں کہاں     نقلِ مکانی ہو    رہی ہے جو بات انساں نہیں انساں سے کہتا فرشتوں    کی    زبانی […]

غزل

غزل : فیصل اکرم

  • نومبر 27, 2019
  • 0 Comments

جو دنیا نے سکھائے ہیں وہ سب اسباق رکھتا ہوں میں دشمن کے ٹھکانوں پر نشانہ تاک رکھتا ہوں یہاں ڈوبا تو نکلوں گا زمیں کے دوسری جانب طلوعِ سحر کے جیسا میں استحقاق رکھتا ہوں ہوا کیا ہے، ہوا کیا تھا، کہاں، کیسے کہ کب ہو گا مجھے ہے دیکھنا ، آنکھوں کو مَیں […]

تنقید

’’کوئی اور ستارہ ‘‘ کا شاعر ۔۔۔توصیف تبسم ؔ : یونس خیال

  • نومبر 27, 2019
  • 0 Comments

یونس خیال اتفاق یہ ہے کہ ’’ کوئی اور ستارہ ‘‘ کے شاعر سے میری ابھی تک ملاقات نہیں ہے لیکن جب سے مجھے اس کاشعری مجموعہ پڑھنے کوملا، اپنائیت کاایک خوشگوار احساس ضرورموجودہے ۔گویاڈاکٹرتوصیف تبسم سے میراتعلق ان کے اشعارسے ابھرتی فکری سطحوں کی نسبت سے ہے ۔تعلق کی یہ سطح ،شخصی تعلق ذراہٹ […]