نصرت نسیم
گہرا اندھیرا، سردی
پت جھڑ کی ویرانی
ہوائیں تند و تیز
خزاں کی حکمرانی
پتے زمین پر
دل مٹھی میں بند
زہن میں جھکڑ
انجانا خوف و اندیشے
جانے کب زندگی کے درخت سے
عمر کاپتہ
یوں ہی چپکے سے گر جائے
نصرت نسیم 19 دسمبر 2018
نصرت نسیم
گہرا اندھیرا، سردی
پت جھڑ کی ویرانی
ہوائیں تند و تیز
خزاں کی حکمرانی
پتے زمین پر
دل مٹھی میں بند
زہن میں جھکڑ
انجانا خوف و اندیشے
جانے کب زندگی کے درخت سے
عمر کاپتہ
یوں ہی چپکے سے گر جائے
نصرت نسیم 19 دسمبر 2018