برف سے ڈھکے کوہسار
تیزی سے اترتی سرمئ شام
اونچے نیچے پہاڑی رستوں پر
خزاں رسیدہ پتوں کا ڈھیر
ہوا کاتیز جھونکا اور
کانپتاہوا پتا زمین پر
یونہی یہ سال بھی
اترجائے گا
وقت کی تیز آندھی سے
ماضی کے اندھے کنویں میں کبھی واپس نہ آنے کے لیے
برف سے ڈھکے کوہسار
تیزی سے اترتی سرمئ شام
اونچے نیچے پہاڑی رستوں پر
خزاں رسیدہ پتوں کا ڈھیر
ہوا کاتیز جھونکا اور
کانپتاہوا پتا زمین پر
یونہی یہ سال بھی
اترجائے گا
وقت کی تیز آندھی سے
ماضی کے اندھے کنویں میں کبھی واپس نہ آنے کے لیے