نعت

نعت : منظرپھلوری

آلِ احمد کے دلارروں کو سلام
روح کے اعلی سہاروں کو سلام

سوئے کوئے ہادِ عالم رہ رواں
سعد طالع کامگاروں کو سلام

احمدِ مرسل کے سارے ہمدموں
ہم رہوں سارے کے ساروں کو سلام

آلِ اطہارِ  محمد  لاگماں
عدل کے دارو مداروں کو سلام

اہلِ عالم کے لیے کامل اماں
مہر کے ساگر کے دھاروں کو سلام

سرورِ لولاک کے گھر والوں کو
سارے دلداروں دلاروں کو سلام

داد رس ہر سائلِ در کے ہوئے
سرمدی امداد گاروں کو سلام

younus khayyal

About Author

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You may also like

نعت

نعت ۔۔۔ شاعر:افضل گوہرراو

  • ستمبر 25, 2019
افضل گوہرراو لہو کا ذائقہ جب تک پسینے میں نہیں آتا میں پیدل چل کے مکےّ سے مدینے میں نہیں
خیال نامہ نعت

نعت:حفیظ تائب

  • ستمبر 27, 2019
حفیظ تائب خوش خصال وخوش خیال و خوش خبر،خیرالبشرﷺ​ خوش نژاد و خوش نہاد  و خوش نظر، خیرالبشرﷺ​ ​ دل