ادب سرائے ساہیوال نے برسہا برس سے علم و ادب کی آبیاری کی۔جہاں مشہور اور جید شعراء و ادباء کی عزت و توقیر کی وہاں نئے آنے والے شاعروں کی حوصلہ افزائی. اور تربیت کا بھی اہتمام کیا۔
ادب سرائے ساہیوال کا تین سو آٹھواں غزلیہ اور نظمیہ آن لائن ویڈیو مشاعرہ بھی اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے۔
یوں تو آن لائن مشاعرے کے اور بھی کئی طریقے ہیں۔لیکن بذریعہ ویڈیو شرکت کا طریقہ سب سے زیادہ آسان ہے اور اس کے زریعے زیادہ سے زیادہ شعراء کو شرکت کا موقع مل سکتا ہے۔کرونا نے جہاں پوری دنیا کے طور طریقے بدل دئیے وہاں مشاعروں کا رنگ ڈھنگ بھی تبدیل ہو گیا۔
ہمیں خوشی ہے کہ ہماری دعوت پر ملک عزیز اور خاص طور پر بیرون ممالک(انڈیا،امریکہ،برطانیہ) میں مقیم شاعروں نے بھی بہت شوق سے اس مشاعرے میں شرکت کی۔
چار جولائی بروز ہفتہ شام پانچ بجے یہ مشاعرہ شروع ہوا۔جس میں صدارت کا شرف جناب واجد امیر نے لاہور سے حاصل کیا۔مہمانان اعزاز میں ساہیوال سے جناب پروفیسر محمد اکرم ناصر، ،لاہور سے جناب سید سلیمان گیلانی اور سید اظہر فرید ،ملتان سے جناب مرتضیٰ اشعراور فیصل آباد سے جناب ریاض احمد قادری نے جبکہ مہمانان خصوصی میں ڈاکٹر سعادت سعید نے لاہور اور جناب اوصاف شیخ نے ساہیوال سے بذریعہ ویڈیو شرکت کی۔
سب سے پہلے سیکرٹری ادب سرائے پروفیسر ڈاکٹر ندیم عباس اشرف نے ابتدائیہ کلمات،مہمانوں کا تعارف اور اپنے کلام سے مشاعرے کا آغاز کیا۔اس کے بعد جن شعراء نے اس مشاعرے میں شرکت کی ان کے اسمائے گرامی کچھ یوں ہیں:
حسین امجد اٹک
ڈاکٹر سعید اقبال گجرانوالہ
پروفیسر ریاض احمد قادری فیصل آباد
باسط ممتاز سید فیصل آباد
سید اسحٰق مہدی تلمبہ میاں چنوں
اسلم سحاب ہاشمی ساہیوال
سید ریاض حسین زیدی ساہیوال
شہزاد بیگ فیصل آباد
نصیر حشمت گرواہ چنیوٹ
محمد شہزاد نسیم تاندلیانوالہ
عثمان محمود لاہور
تنویر سحری رام پور اسٹیٹ انڈیا
محمد فاروق اظہر صدر سنگ سنگ ساہیوال
مرزا خالد مسعود اصغر ساہیوال
واجد امیر لاہور
ناہید ورک مشی گن اسٹیٹ امریکہ
ظہور چوہان بہاولپور
خورشید ربانی اسلام آباد
محمود کیفی سیالکوٹ
علی جوشا لاہور
مخدوم امجد شاہ چئیرمین ادبیات اکادمی پاک ٹی ہاوس یو کے
ڈاکٹر سید تقی حیدر کیلیفورنیا
محمد رفیق شاہد بھٹہ ساہیوال
امجد بابر ٹوبہ ٹیک سنگھ
مطلوب الرسول قمر لاہور
سید اظہر فرید لاہور
رخسانہ سمن لاہور
مرتضیٰ اشعر ملتان
مسعود الرحمٰن مسعود فیصل آباد
احمد جلیل اوکاڑہ
مختار تلہری بریلی انڈیا
سعادت سعید لاہور
پروفیسر ڈاکٹر محمد الیاس عاجز سیالکوٹ
فرحان عارض
منظور احمد ثاقب فیصل آباد
مبشر سعید ملتان
کبیر ادب پوری منچن آباد
اقرار مصطفیٰ کمالیہ
ڈاکٹر شاہد اشرف فیصل آباد
منظر پھلوری ٹوبہ ٹیک سنگھ
بابر علی اسد لائلپور فیصل آباد
علی احمد ظفر فیصل آباد
ساحل قادری فیصل آباد
سید سلیمان گیلانی لاہور
واصف سجاد ساہیوال
عبد الخالق آرزو ساہیوال
خان منیر احمد خاور فیصل آباد
اوصاف شیخ ساہیوال
محمد نوید مرزا لاہور
ڈاکٹر صغیر احمد صغیر لاہور
الفت بٹالوی امرتسر پنجاب انڈیا
ڈاکٹر صادق حسین گوہر جھنگ
پروفیسر محمد مسعود اختر فیصل آباد
ظفر اقبال حیدری جھنگ
محمد سلمان منیر خاور فیصل آباد
شہزاد نئیر لاہور
سحر شیرازی فیصل آباد
پروفیسر شرجیل بخاری فیصل آباد
جمشید اعظم چشتی لاہور
حنا چوہدری ساہیوال
ماجد رضا امبر اوکاڑہ
پروفیسر محمد اکرم ناصر ساہیوال
نعیم سیماب یاسر چیچہ وطنی
پروفیسر ڈاکٹر محمد اشرف کمال بھکر
ساجد اختر کلکتہ ہندوستان
ریاض ندیم نیازی سبی
سہیل واسطی زیدی بڈولی سادات انڈیا
نومی میر وہاڑی
نیلم احمد بشیر سنسناٹی اوہایو
حسرت بلال حسرت ساہیوال
نغمانہ کنول شیخ مانچسٹر
مہر علی مہر کمالوی کمالیہ
شکیل امجد صادق اوکاڑہ
افروز رضوی کراچی
بش یر ربانی گوجرہ
تابندہ سراج لاہور
شوق انصاری فیصل آباد
حکیم محمد ارشد شہزاد
شکر گڑھ
حافظ محمد طلحہ شامی لاہور
سید تصدق حسین شیرازی ساہیوال
سعود عثمانی لاہور
فیصل زمان چشتی لاہور
محمد محبوب وزیر آباد
بشارت حسین وقار جھنگ
سید کامران شیرازی آذار کشمیر
ساغر ہاشمی فیصل آباد
تیکنیکی اور انتظامات کی ذمہ داری سیدہ آمنہ ریاض نے بخیرو خوبی ادا کی جبکہ کمپوزنگ وزیر آباد سے محمد محبوب نے کی۔
ہم اللہ سے دعا کرتے ہیں کہ رونقیں جلد از جلد بحال ہوں۔تاہم ویڈیو مشاعروں کا سلسلہ جاری رہنے کی امید ہے۔