افسانہ

بنتِ حوا : ثمینہ سید

  • دسمبر 1, 2019
  • 0 Comments

 سرد ہوا کے بدمست جھونکے گلی کوچے ویران کئے ہلا شیری سے دندناتے پھر رہے تھے۔لوگ اپنے گھروں میں انگیٹھیوں اور آتشدانوں کے آگے بھی چادریں لپیٹے ٹھٹھر رہے تھے۔لیکن ایک کھڑکی کھلی تھی۔اس میں سنگی مجسمے جیسی عورت موسم کی شدتوں سے انجان چپ چاپ کھڑی تھی۔یہ چپ سالہا سال سے اس کے اندر […]