غزل : انیس احمد
ایک منظر نور کا تھا اس میں تھا میرا خدا عالم ِعین الیقیں، جی بھر کےتھا دیکھا خدا وہ مجھے جب دیکھتاہے میں سمجھ جاتا ہوں بات بولتا میں بھی نہیں اور بات ہے سمجھا خدا نور کے پیکر کا سوچا اور آنکھیں میچ لیں میں نے جو سوچا اسی جیسا تھا اَن دیکھا […]