نظم

آئینے سے پتا پوچھنے والے لوگ : ڈاکٹر اسحاق وردگ

  • نومبر 27, 2019
  • 0 Comments

سائنس و فلسفے کے لیے ماضی "استعمال شدہ” وقت ہے لیکن اہل دل کے لیے یہ ایک جادو بھری روح ہے۔۔ جس کی زنبیل میں حیرت کی روشنی ہمہ وقت مراقبے میں ہوتی ہے ماضی قدیم عمارتوں شعروں،افسانوں اور صوفیانہ اقوال کو اپنی روح کا لباس پہنا کر وقت کے حصار کو توڑ دینے پر […]

غزل

غزل : فیصل اکرم

  • نومبر 27, 2019
  • 0 Comments

جو دنیا نے سکھائے ہیں وہ سب اسباق رکھتا ہوں میں دشمن کے ٹھکانوں پر نشانہ تاک رکھتا ہوں یہاں ڈوبا تو نکلوں گا زمیں کے دوسری جانب طلوعِ سحر کے جیسا میں استحقاق رکھتا ہوں ہوا کیا ہے، ہوا کیا تھا، کہاں، کیسے کہ کب ہو گا مجھے ہے دیکھنا ، آنکھوں کو مَیں […]

نظم

کام : عادل ورد

  • نومبر 27, 2019
  • 1 Comment

چل ببلو اب سو جا تو بھی سو گئ دنیا ساری کیسے اب سمجھاؤں تجھ کو لمبی کار میں آنے والے چھوٹے دل کے مالک ہیں ان کے گھر میں پلنے والا۔۔۔۔۔رشین کتا دن بھر جانے کیا کھاتا کیاپیتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔ پر تو میرےدل کے ٹکڑے!!! میری چھاتی چھلنی کر دے یہ تو کب سےبانجھ […]

غزل

غزل : شوکت علی نازؔ

  • نومبر 26, 2019
  • 0 Comments

شوکت علی نازؔ عمر  بھر جو    جیا مرا ہو کر آج کیوں چل دیا جدا ہو کر میری    چاہت کی انتہا ہو کر جا رہا    ہے    کوئی خفا ہو کر چھوڑ جائے گا تو اندھیروں میں پر جیوں گا     تری ضیاء ہو کر ایک رستہ ہماری    منزل ایک اجنبی  […]

نظم

کسان کی کتھا : سلمیٰ جیلانی

  • نومبر 26, 2019
  • 0 Comments

ہل چلا کر سوکھی دھرتی کے سینے سے اناج کا سونا نکالتے ہیں کپاس کی چاندی اگانے کو وہ اپنا پسینہ بہاتے ہیں ان کے اپنے بالوں میں اترتی چاندی کس نے دیکھی کھیت کو پانی دینے کو راتوں کی نیند گنواتے ہیں کبھی بیلوں کی جگہ خود ہی ہل میں جت جاتے ہیں جب […]

غزل

غزل : انیس احمد

  • نومبر 26, 2019
  • 0 Comments

صدائے عشق میں کچھ خواب ہیں ملائے گئے ستارے    ٹانک کے مہتاب ہیں بنائے گئے میں    کہہ رہا کوئی    اور یہ کہے    نہ    کہے گلوں میں رنگ ترے رنگ سے اٹھائے گئے ثنائے عشق میں اک بات یہ بھی ہوتی ہے کوئی گلہ نہیں ، لب بے صدا ہی پائے […]

تقریبات؍تصاویر

’’بنتِ حوا ہوں میں‘‘ کے نام سے ایک خوب صورت شام : مسرت عباس ندرالوی

  • نومبر 25, 2019
  • 0 Comments

تحریر و تصاویر – مسرت عباس ندرالوی دوبئی عائشہ شیخ عاشی نے پاکستان ایسوسی ایشن دوبئی اور نیاز مسلم لائیبریری کے تعاون سے حال ہی میں بزمِ صدف کی طرف سے نئی نسل ایوارڈ – 2019 حاصل کرنے والی نظم کی نمائیندہ شاعرہ محترمہ ڈاکٹر ثروت زہرہ کے اعزاز میں (بنتِ حوا ہوں میں ) […]