Poetry نظم

لکھا تھا شہ نے وقت کا فرمان ریت پر

شاعر: یوسف خالد
دوڑی رگِ حیات    میں تابندگی کی رو
لکھا تھا شہ نے وقت کا فرمان ریت پر
پہنچی  صبا    مدینہ     میں    سر پیٹتی ہوئی
دیکھا    جو    اہل بیت کا سامان ریت پر
نسبت کا فیض تھا کہ اسیران کے لیے
مشکل سفر بھی ہو گیا آسان ریت پر
ذرے بھی اس کا نقش قدم چومتے رہے
کیسا سبک خرام    تھا    ذیشان    ریت پر
پلنے لگی دلوں    میں شہادت    کی آرزو
جب کربلا میں لگ گیا میدان ریت پر

km

About Author

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You may also like

نظم

ایک نظم

  • جولائی 11, 2019
       از : یوسف خالد اک دائرہ ہے دائرے میں آگ ہے اور آگ کے روشن تپش آمیز
نظم

آبنائے

  • جولائی 13, 2019
         اقتدارجاوید آنکھ کے آبنائے میں ڈوبا مچھیرا نہ جانے فلک تاز دھارے میں گاتی ‘ نہاتی