شاعر: رشک ترابی
تحریر سے ہوگا نہ یہ تقریر سے ہوگا
نَے اہلِ سیاست کی تدابیر سے ہوگا
حالات کے الجھاوسے یہ صاف عیاں ہے
کشمیر ترا فیصلہ شمشیر سے ہوگا
شاعر: رشک ترابی
تحریر سے ہوگا نہ یہ تقریر سے ہوگا
نَے اہلِ سیاست کی تدابیر سے ہوگا
حالات کے الجھاوسے یہ صاف عیاں ہے
کشمیر ترا فیصلہ شمشیر سے ہوگا