شاعر : تاجدار دہلوی
سچ کہیں کس شخص سے،کس سے ریاکاری کریں
زندہ رہنے کے لیے کب تک اداکاری کریں
جن سے ملنا بھی ہے توہینِ مذاقِ زندگی
ہائے مجبوری کہ ہم اُن کی بھی دل داری کریں
شاعر : تاجدار دہلوی
سچ کہیں کس شخص سے،کس سے ریاکاری کریں
زندہ رہنے کے لیے کب تک اداکاری کریں
جن سے ملنا بھی ہے توہینِ مذاقِ زندگی
ہائے مجبوری کہ ہم اُن کی بھی دل داری کریں