نظم

دعائے کمیل سے اقتباس (منظوم) : نصرت نسیم 

نصرت نسیم 
ربنا ۔۔ربنا اے میرے رب ا
اپنے بےپایاں کرم کے صدقے
مجھ پر کرم فرما
اپنی رحمت بے کنار کے صدقے
میری زبان کو اپنے ذکر سے تر رکھ
میرے دل کو اپنا مسکن بنا
مجھے عاشق صادق بنا
دعائیں قبول فرما
گناہوں، خطاوں کو بخش دے
دامن پھیلاے ہوے ،جھولی پھیلانے
اے میرے رب میں اپنا رخ تیری طرف کرتا ہوں
اپنی عزت کے طفیل دعائیں قبول فرما
اپنے کرم سے جڑی تمنائیں بر لا
اے جلد راضی ہونے والے
بخش دے، بخش دے
اے قادر مطلق
اے خالق و مالک
بخش دےکہ
میرے پاس صرف گریہ ندامت اور دولت امید ہے
میری امیدوں و تمناوں کو بر لا

km

About Author

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You may also like

نظم

ایک نظم

  • جولائی 11, 2019
       از : یوسف خالد اک دائرہ ہے دائرے میں آگ ہے اور آگ کے روشن تپش آمیز
نظم

آبنائے

  • جولائی 13, 2019
         اقتدارجاوید آنکھ کے آبنائے میں ڈوبا مچھیرا نہ جانے فلک تاز دھارے میں گاتی ‘ نہاتی