پھول جوتوڑو ٹہنی سے
اورپھر اس کو جوڑنے بیٹھو
ایسا کیسے ھو سکتا ہے
پتی پتی کر کے توڑو
مسلو روندو
اوراس کوپھر پھول بنادو
ایسا کیسے ھو سکتا ہے
خوشبو ساری چھین لو اس سے
اورپھرسوچو
اس پر تتلی آکر بیٹھے
ایسا کیسے ھو سکتا ہے
پھول جوتوڑو ٹہنی سے
اورپھر اس کو جوڑنے بیٹھو
ایسا کیسے ھو سکتا ہے
پتی پتی کر کے توڑو
مسلو روندو
اوراس کوپھر پھول بنادو
ایسا کیسے ھو سکتا ہے
خوشبو ساری چھین لو اس سے
اورپھرسوچو
اس پر تتلی آکر بیٹھے
ایسا کیسے ھو سکتا ہے