برتھ کنٹرول

    شاعر: دلاورفگار

لیٹے ہوئے تھے ریل کے ڈبے میں اک بزرگ

گویا کہ پوری برتھ وہی لے چکے تھے مول

ٹوکا کسی نے ان کو تو کہنے لگے جناب

نہرو نے کہہ دیا ہے کرو برتھ کنٹرول

You might also like

Leave A Reply

Leave Your Comments for this Post