خواب تو خواب ہیں
نیند کا داغ ہیں
چھوڑ دو طاق پر
ڈوبتے راگ ہیں
دیکھ لو جاگ کر
بھیگتی آنکھ ہیں
رات کو آگ تھے
دھوپ میں راکھ ہیں
کھیل ہے رات کا
کھیلتے خواب ہیں
خواب تو خواب ہیں
نیند کا داغ ہیں
چھوڑ دو طاق پر
ڈوبتے راگ ہیں
دیکھ لو جاگ کر
بھیگتی آنکھ ہیں
رات کو آگ تھے
دھوپ میں راکھ ہیں
کھیل ہے رات کا
کھیلتے خواب ہیں