سلسلہء زماں سے پہلے تھا
آ دمی دو جہاں سے پہلے تھا
آ ج تک ٹوٹنے نہیں پایا
جو تعلق گماں سے پہلے تھا
تو نے محبوس کر دیا ورنہ!
میں تو ہر جا، یہاں سے پہلے تھا
میں محبت کی بھیک مانگوں گا
یہ تصور زیاں سے پہلے تھا
تو نشاں دیکھ کر سمجھتا نہیں
کہ نشاں گر، نشاں سے پہلے تھا
slots 4 real money
جولائی 23, 2021[…] list of online casinos in new jersey […]