English نظم

ایک مختصرانگریزی نظم۔۔۔ شاعرہ:سلمیٰ جیلانی


 شاعرہ و اُردو: سلمیٰ جیلانی
Tiny piece of the bright sky
peeped
through the porthole
of the prison cell
and a ray of hope
flickered
Salma Jilani
روزن زنداں
روزن زنداں سے
روشن افق کے
ننھے سے ٹکڑے نے جھانکا
اور امید کی کرن
دل میں جگمگائی
(سلمیٰ جیلانی )

km

About Author

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You may also like

نظم

ایک نظم

  • جولائی 11, 2019
       از : یوسف خالد اک دائرہ ہے دائرے میں آگ ہے اور آگ کے روشن تپش آمیز
نظم

آبنائے

  • جولائی 13, 2019
         اقتدارجاوید آنکھ کے آبنائے میں ڈوبا مچھیرا نہ جانے فلک تاز دھارے میں گاتی ‘ نہاتی