وقت گُزرتا جاتا ہے
فاصلے بڑھتے جاتے ہیں
پیار کے طاقت ور جذبے
ٹھنڈے پڑتے جاتے ہیں
یاد تو پھر بھی آتی ہے
وقفے بڑھتے جاتے ہیں
وقت گُزرتا جاتا ہے
فاصلے بڑھتے جاتے ہیں
پیار کے طاقت ور جذبے
ٹھنڈے پڑتے جاتے ہیں
یاد تو پھر بھی آتی ہے
وقفے بڑھتے جاتے ہیں