Poetry نظم

قائد اعظم کی نذر


شاعر یوسف خالد
زندگی کی حالات کی دہلیز پر تھی سوگوار
تجھ سے پہلے موسموں کا پیرہن تھا تار تار
تیرے آنے سے کھلا اے قائدِ اعظم یہ راز
کوششِ پیہم میں پوشیدہ ہے قوموں کا وقار
ذرہ ذرہ کر رہا ہے تیری عظمت کو سلام
تیری   آمد   تھی   نویدِ  آمدِ فصل ِ   بہار

km

About Author

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You may also like

نظم

ایک نظم

  • جولائی 11, 2019
       از : یوسف خالد اک دائرہ ہے دائرے میں آگ ہے اور آگ کے روشن تپش آمیز
نظم

آبنائے

  • جولائی 13, 2019
         اقتدارجاوید آنکھ کے آبنائے میں ڈوبا مچھیرا نہ جانے فلک تاز دھارے میں گاتی ‘ نہاتی