ترجمہ : صفدربھٹی
سورۃ الانعام
آیات27 تا 28
بسم اللّہ الرحمن الرحیم
27. اور کاش تو دیکھے ان کو جبکہ دوزخ کے کنارے کھڑے کہتے ہوں ہائے کاش ہم لوٹا دیے جائیں اور اپنے پروردگار کی آیات کو نہ جھٹلائیں اور ایمان والوں میں سے ہو جائیں.
28. اب تو ان پر ظاہر ہو چکا جس کو وہ اس سے پہلے چھپاتے رہے، تو اگر وہ لوٹا بھی دیے جائیں تو پھر وہی کریں جس سے ان کو منع کیا گیا ہو اور بلا شبہ یہ انتہائ جھوٹے ہیں.
.Al Qur’aan
Surah Al Anaam (6th chapter)
Verses 27 and 28
In the name of Allah the Beneficent the Merciful
27. And if you could see when they would be presented to fire they would say ‘alas! If we could be sent back we would not deny the verses of our Lord and be amongst believers.
28. but appeared to them which they concealed earlie and if they be returned they surely would do which had been prohibited to them and certainly they are liars.