ترجمہ : صفدربھٹی
سورۃ ھود آیات 15 تا 16
Surah Hood verses 15 & 16
اعوذ باللّہ من الشیطن الرجیم
بسم اللّہ الحمن الرحیم
15. مَن کانَ یرید الحیوۃ الدنیا و زینتھا نوف الیہم اعمالھم فیھا وھم فیھا لا یبخثون.
16. اولیک الذین لیس لہم فی الاخرۃ الا النار، وخبط ما صنعو فیھا و بطل ما کانو یعملون.
15. جو کوئ دنیاوی زندگی اور اس کی آرائیشوں کا طالب ہوا ہم انہیں ان کے اعمال کا پورا پورا بدلہ اسی (دنیا) میں دے دیں گے اور یہاں ان کے (اعمال کے عوض میں ) کچھ کمی نہیں چھوڑی جائے گی.
16. یہ ایسے لوگ ہیں جن کیلئے آخرت میں آگ کے سوا کچھ نہیں اور دنیا میں جو کچھ انہوں نے کیا برباد ہو گیا اور ان کے اعمال سب ضائع ہو گئے .
15. whosoever desires world and its luxuries We will fully pay them for their deeds in this world and they will not be defrauded.
16. These are the people for whom there is nothing in hereafter except FIRE, and what they did in the world destroyed and is of no use.