قرآن

Al-Quran (القرآن)

بشکریہ: صفدربھٹی
سورۃ الانعام
آیات 3 تا 6
بسم اللّہ الرحمن الرحیم
3. اور آسمانوں اور زمین میں وہی اللّہ ہے، وہ تمہارا پوشیدہ اور تمہارا ظاہر سب جانتا ہے، اور جو کام تم کرتے ہو اُس کے علم میں ہیں.
4. اور جب بھی پروردگار کی نشانیوں میں سے کوئ نشانی ان کے پاس پہنچتی تو وہ منہ پھیر لیتے
5 بیشک جب سچ ان تک پہنچا تو انہوں نے جھٹلا دیا، تو عنقریب انہیں پہنچ جاٰئیں گی خبریں اس کی جس کا وہ استہزا کیا کرتے تھے.
6. کیا انہوں نے نہیں دیکھا کہ ان سے پہلے ہم کتنی امتیں ہلاک کر چکے ہیں جنہیں ہم نے زمین میں ایسی قوت دی تھی جو تمہیں نہیں دی اور ہم نے ان پر مسلسل برسنے والے بادل بھیجے اور ہم نے نہریں بنائیں جو ان کے نیچے بہتی تھیں پھر ہم نے انہیں ان کے گناہوں کے سبب ہلاک کر دیا، اور ان کے بعد دوسری امتیں پیدا کیں.

The Holy Qur’an
Surah Al Anaam (chapter 6 the cattle)
verses 3 to 6

In the name of Allah the Beneficent the Merciful

3. He, Allah, is God in heavens and in earth, He knows your secret and your public selves and knows what you earn.

4. and not a sign of their Lord comes to them but they turn away from it.

5. Surely they denied the Truth when it reached to them, so soon will reach to them the news of what they jest about.

6. Did they not see how many of the nations have We devastated before them We had empowered them on Earth as We haven’t empowered you and We loosed heaven upon them in torrents and made the rivers flowing beneath them but then We devastated them for their sins and raised after them other generations.

km

About Author

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You may also like

اسلاميات قرآن

Surah Al-Takathur

  • ستمبر 23, 2019
What Surah Al-Takathur Explains: By: AMMARA KAISER
قرآن

Al-Quran (القرآن)

  • ستمبر 25, 2019
١ ۔ بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ (In the name of God, the Gracious, the Merciful) ٢ ۔ ٱلْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ