میری ان سے ملاقات نہیں تھی لیکن میں انھیں جانتاتھا۔ بعض لوگ ایسے ہوتے ہیں جنھیں جاننے کے لیے ان سے ملناضروری ہوتابھی نہیں ۔۔۔۔۔ وہ عاشقَ رسول ﷺ تھے ۔۔۔۔ ایک صوفی ۔۔۔۔ ایک عالم ۔
میں نے ان کی گفتگوئیں 92 چینل میں جناب نذیراحمد غازی کے پروگرام میں سنیں ـــــ لفظ ان کے سامنے ہاتھ باندھے کھڑے محسوس ہوتے ۔۔۔۔ رعب دارآواز انداز ۔۔۔۔۔۔ سبحان اللہ ۔
اللہ پاک ان کے درجات بلند کرے ۔ آمین