بشکریہ جناب صداقت بلوچ
سورة التوبة، آیت 102
بِسۡمِ اللّٰهِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِ
وَ اٰخَرُوۡنَ اعۡتَرَفُوۡا بِذُنُوۡبِہِمۡ خَلَطُوۡا عَمَلًا صَالِحًا وَّ اٰخَرَ سَیِّئًا ؕ عَسَی اللّٰہُ اَنۡ یَّتُوۡبَ عَلَیۡہِمۡ ؕ اِنَّ اللّٰہَ غَفُوۡرٌ رَّحِیۡمٌ ﴿۱۰۲﴾
اور کچھ لوگ وہ ہیں جنہوں نے اپنی کوتاہیوں کا اعتراف کرلیا ہے ۔ انہوں نے ملے جلے عمل کیے ہیں ، کچھ نیک کام ، اور کچھ برے ۔ امید ہے کہ اللہ ان کی توبہ قبول کرلے گا۔ ( ٧٨ ) یقینا اللہ بہت بخشنے والا، بڑا مہربان ہے ۔
Sunnan e Ibn e Maja Hadees # 287
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، وَعَبْدُ اللَّهِ بْنُ نُمَيْرٍ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي سَعِيدٍ الْمَقْبُرِيِّ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لَوْلَا أَنْ أَشُقَّ عَلَى أُمَّتِي لَأَمَرْتُهُمْ بِالسِّوَاكِ عِنْدَ كُلِّ صَلَاةٍ .
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اگر مجھے یہ ڈر نہ ہوتا کہ میں اپنی امت کو مشقت میں ڈال دوں گا تو میں انہیں ہر نماز کے وقت مسواک کا حکم دیتا ۱؎۔
Sahih Hadees
السلامُ عليكم
اللّهُمَ اِنكَ عفُوََ تُحِبُ العَفو فأعفُ عني،
یااللّہ! ہمیں صحت و سکون اور ایمان والی زندگی عطا فرما اور ہمیں ان ہدایت یافتہ لوگوں میں شامل فرما جو صراطِ مستقیم پر ھیں اور صابر و شاکر رہتے ہیں اور عاجزی کو افضل نعمت جانتے ہیں. یا اللّه، یا ربُ العزّت، ہمیں اپنے احکامات کی فرما برداری اورسنّت رسول کی پیروی کرنے والا بنا دے.
آمین