خیال نامہ

Al_Quran(القرآن)

ترجمہ : صفدربھٹی
سورۃ الانعام
آیات 25
بسم اللّہ الرحمن الرحیم
25. اور اُن میں سے کوئ آپ کی طرف کان لگاتا ہے، لیکن ہم نے اُن کے دلوں پر پردہ ڈال رکھا ہے تا کہ اس کو سمجھ نہ سکیں اور اُن کے کانوں میں بہرہ پن ڈال رکھا ہے، تو اگر وہ سب نشانیاں دیکھ بھی لیں تو اُن کو مانیں گے نہیں، یہاں تک کہ جب آپ کے پاس آتے ہیں تو آپ سے بحث کرتے ہیں اور کافر لوگ کہتے ہیں کہ یہ (قرآن) سوائے پہلے لوگوں کے قصوں کے کچھ نہیں۔

.Al Qur’aan
Surah Al Anaam (6th chapter)
Verses 25

In the name of Allah the Beneficent the Merciful

25. And amongst them is who listens to you but We have laid veils upon their hearts lest they understand it and in their ears heaviness, and even if they have seen all the signs will not believe in it, even when they come to you argue with you and they who have denied say it’s nothing but stories of the formers.

km

About Author

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You may also like

خیال نامہ

خیال نامہ

  • جولائی 10, 2019
’’ خیال نامہ ‘‘  السلام علیکم احبابِ گرامی! ہمارا معاشرہ بہت سے فکری مغالطوں اور ذہنی انتشار کا شکار   ہے
خیال نامہ

بانوکی ڈائری

  • جولائی 12, 2019
از : صا ئمہ نسیم بانو علم بالقلم وہ قادرِ مطلق, عظیم الشان خالق, تیرا رب جب آسمانی صحیفے کو