ادب ديگر ایک نوحہ BY km ستمبر 9, 2019 0 Comments 273 Views یونس خیال صدیوں پہلے اِس دھرتی پر معصوموں کا خون گرا تھا تب سے اب تک ، اِس دھرتی پر بسنے والے خون کے آنسو روتے ہیں ۔ Facebook WhatsApp Email