ترجمہ : صفدربھٹی
سورۃ الانعام
آیات29 تا 30
بسم اللّہ الرحمن الرحیم
29. اور وہ کہتے کہ بس یہی دنیاوی زندگی ہی ہے اور ہم اُٹھائے نہیں جائیں گے
30. کاش تو دیکھ سکتا کہ جب وہ اپنے رب کے حضور کھڑے کیے جائیں گے ، وہ پوچھے گا کیا یہ سچ نہیں ؟ وہ جواب دیں گے کہ، پروردگار کی قسم، کیوں نہیں، وہ فرمائے گا اب چکھو عذاب کیونکہ تم انکار کیا کرتے تھے
.Al Qur’aan
Surah Al Anaam (6th chapter)
Verses 29 and 30
In the name of Allah the Beneficent the Merciful
29. and they said there’s just this worldly life and we will not be resurrected.
30. But if you could see them stationed in front of their Lord, He will ask "isn’t it truth”?
"why not, by Our Lord”, they will say,
He will say "taste the chastisement for that you used to deny”.