قرآن

Al_Quran(القرآن)

ترجمہ : صفدربھٹی

Surah Al Nisaa
verse – 142
In the Name of Allah the most Gracious and the most Merciful
surely the hypocrites deceive to Allah and He’s putting them in deceit, and when they stand for prayer they stand lazily and to show to people and don’t remember Allah but the least.

القرآن المجید
سورۃ النسآء
آیت 142
اللّہ کے نام سے آغاز جو بڑا مہربان اور بہت رحم والا ہے
یقیناً منافقین اللّہ سے دھوکا کرتے ہیں اور وہ اُن کو دھوکے میں ڈالے ہوئے ہے، اور جب وہ نماز کیلیے کھڑے ہوتے ہیں تو سستی سے کھڑے ہوتے ہیں، وہ لوگوں کو دکھاتے ہیں اور اللّہ کو بہت ہی کم یاد کرتے ہیں

younus khayyal

About Author

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You may also like

اسلاميات قرآن

Surah Al-Takathur

  • ستمبر 23, 2019
What Surah Al-Takathur Explains: By: AMMARA KAISER
قرآن

Al-Quran (القرآن)

  • ستمبر 25, 2019
١ ۔ بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ (In the name of God, the Gracious, the Merciful) ٢ ۔ ٱلْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ